بجٹ سازی کے عمل میں عوام کی شرکت کیوں ضروری ہے؟

بجٹ میں شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بجٹ سازی کے عمل میں عوام کی شرکت شہریوں کا حق ہے اور بجٹ کو عوامی دستاویز تصور کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار سیٹیزنز نیٹ ورک فار بجٹ اکاونٹیبلٹی (سی این بی اے) کے زیر اہتمام پشاور میں سی پی ڈی آئی کے تعاون سے […]