اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر کل فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ سیشن کورٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم […]

عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف عوام تک نہ پہنچ سکا۔ پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے فی […]

چینی صدر کا پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت سے اظہارِ تعزیت

چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں بم حملوں پر صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ شی جن پنگ نے کہا کہ چینی حکومت اور عوام حملوں میں سوگوار خاندانوں اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ چینی صدر نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کی سختی […]