اسلام آباد سے گلاسگو!(قسط 1 )
اسلام آباد سے پہلی بار کسی بھی ملک کا سفر کرنا تھااور مجھے اسکی بالکل بھی خوشی نہیں تھی۔ میرا گھر،بچے،ماں۔۔سب پیچھے رہ گئے۔ پورا سفر گھر کے بارے میں ہی سوچتی رہی۔۔۔جب ترکی میں قیام آیا تو رَن وے کو دیکھ کر روتی رہی۔ ہم بہن بھائیوں میں سے پہلے کوئی اتنا دور نہیں […]
تکفیر کے قوانین اور مذہبی اقلیتیں
پس منظر: تکفیر کے قوانین کا غلط استعمال پاکستان میں کئی سانحات کا سبب بن چکا ہے اور اقلیتوں خصوصاً مسیحیوں کی متعدد آباد یاں نذر آتش ہو چکی ہیں ۔ ان میں شانتی نگر، سانگلہ ہل، گوجرہ، کوریاں ، لاہور کی مسیحی بستیاں نمایاں ہیں ۔اور مقدمات کا ذکر کریں تو 1987 سے اگست […]
اسلام آباد کی ہندو برادری مذہبی رسومات کے لیے مندر سے محروم
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے کوئی بھی مندر موجودہ نہیں ہے جہاں ہندو اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں ۔ پاکستان ہندو پنچائیت کے مطابق صرف اسلام آباد میں تین ہزار ہندو خاندان موجودہ ہیں جو کہ مذہبی رسومات کے لیے راولپنڈی میں مختلف مقام پر موجودہ دو مندروں میں رسومات […]
جوان بیٹے کا قتل : انصاف نہ ملا پھر بھی ہمت نہ ہاری اور پر امن رہا
چند دہائیوں سے ہمارا معاشرہ عدم برداشت، تشدد اور عدم روداری کا شکار بن کر رہ گیا ہے۔ معمولی جھگڑوں پر لوگوں کو جان و مال کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس تیزی سے بگڑتے ہوئے حالات میں بہتری کی صورت مشکل دکھائی دیتی ہے البتہ چند افراد ان حالات میں بھی امید کی […]
فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے، رانا ثنا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف ضمانت لیکر پاکستان آئیں گے اور عدالت میں سرنڈر کریں گے۔ انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ن لیگ اور نواز شریف کیساتھ تجاوز کیا ہے […]
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات
اسلام آباد: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اراکین نے لفٹیننٹ جنرل منیرافسر کو بطور چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس […]