ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97 ہزار ایک سو روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 89 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہے۔ عالمی بازار […]
دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی
گوگل دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور اس میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلی سمجھی جاسکتی ہے۔ یعنی گوگل […]
جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ افغان باشندوں کی بے دخلی کے حوالے […]
’جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں‘، پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے، کیا ٹکٹوں […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے نسلی منافرت پھیلانے والا پہلی بار مجرم قرار
سویڈن کی عدالت نے 2020 میں قرآن جلا کر نسلی منافرت پھیلانے کے جرم میں ایک شخص کو سزا سنا دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے عدالتی نظام نے پہلی بار اسلام کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے الزام میں مقدمہ چلایا ہے۔ یہ سزا رواں برس کے آغاز میں قرآن جلانے کی […]
پاکستان سی پیک منصوبے سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا، وزیر نجکاری
اسلام آباد: وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا۔ وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان چینی اقتصادی راہداری سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا اور جس کے نتیجے میں اس کی سب سے بڑی ناکامی […]
علاج کے لئے تشریف لائیں
اللہ نہ کرے آپ میں سے کسی کو کوئی بیماری لاحق ہو، خواہ پراسٹیٹ کا پرابلم ہو، نزلہ زکام، کھانسی، قبض ہو، خدانخواستہ کینسر ہو،گھٹنوں میں تکلیف ہو، ہارٹ کا مسئلہ ہو، آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، میں ان میں سے کچھ بیماریاں بھگتا چکا ہوں اور کچھ مجھے بھگت رہی ہیں، میری آئے […]