صدر عارف علوی فلسطینی سفارتخانے پہنچ گئے، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ عالمی […]
ملک بھر میں خواتین قیدیوں کے لیے علیحدہ جیلیں حکومتی توجہ کی منتظر
پاکستان میں 9 مئی کے واقعات میں خواتین کے ملوث ہونے اور گرفتاریوں کے بعد مختلف طبقہ ہائے جات میں یہ بحث جاری ہے کہ خواتین ملکی آئین کی خلاف ورزیوں میں کیوں ملوث ہوتی جا رہی ہے، یہاں تک کہ جیلوں میں بھی خواتین کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ۔ ملکی قوانین ، […]
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد
ریاض / ٹوکیو: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کو بروئے کار لانے پر اتفاق کیا گیا۔ سعودی ولی […]
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت بھی منظور
اسلام آباد: احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر […]