اسرائیل کا پھر سے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم؛ تازہ بمباری میں 55 شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے مسلسل جاری بمباری میں 55 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں ایک مسجد کو بھی شہید کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کے شمالی علاقوں سے انخلا کے لیے الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ جو […]

بھارت؛ بی جے پی کے رہنما کی 13 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مودی کی جماعت بی جے پی کے مقامی رہنما اور پنچایتی کونسل کے رکن نے 13 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے نیم مردہ حالت میں کھیت میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع دینج پور میں کھیت سے 13 […]

9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و […]

نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر جذباتی مناظر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔ شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر ان کا استقبال کیا۔ ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کا استقبال کیا۔ مرحوم […]