کرسچن کمیونٹی عبادت گاہ اور قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار
آئین پاکستان اور قانون کے مطابق ملک اقلیتی برادری و اکثریتی برادری کو برابری کے حقوق دینے کا وعدہ کرتا ہے چاہے کسی بھی مذہب سے ان کا تعلق ہو لیکن پاکستان میں کچھ اقلیتی کمیونٹیوں کو ان کے مکمل حقوق نہیں مل رہے۔ مثال کے طور پر، میری گفتگو کے دوران جب میں احمدپور […]
اسرائیل حماس تنازع سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے، ایلون مسک
سان فرانسسكو: ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے موجودہ حالات کے تناظر میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ٹیکنالوجی کے شعبے کے کامیاب ترین شخص ایلون مسک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس تنازع اور یوکرین اور روس میں جاری جنگ سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ […]
ضلع خیبر میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہل کار زخمی
پشاور: ضلع خیبر میں ایک چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع خیبر کی وادیٔ تیراہ میں قوم اکاخیل سروزئے چیک پوسٹ پر بدھ کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 اہل کاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ […]
آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی جے یو آئی سربراہ اور پی ڈی ایم صدر مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی جہاں دونوں کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مولانا سنیٹرعبد […]