ورلڈکپ: آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رن سے شکست دے دی۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رن کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی […]

سینیئر صحافی اور استاد پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

سینیئر صحافی، استاد اور سابق چیئرپرسن شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ کے مطابق پروفیسر شاہدہ قاضی علیل تھیں اور سول اسپتال کراچی میں زیر علاج تھیں۔ پروفیسر شاہدہ قاضی کی عمر 79 برس تھی، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائےگی۔ اہلخانہ کے مطابق شاہدہ […]