تحفظ صحافت قوانین کے حوالے سے گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر خطوں کے درمیان فرق کیوں ۔۔؟
گلگت بلتستان کے صحافیوں کو ہمیشہ وفاقی سطح پر صحافیوں کے تحفظ حوالے منظور قوانین کے دائرے سے دور رکھا جاتا ہے اس سال اگست 2023 میں وفاقی سطح پر منظور شدہ بل کے مطابق صحافیوں کے بہبود کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کیا گیا لیکن اس کا اطلاق خطہ گلگت بلتستان کے […]
غزہ میں مہاجرین کیمپ پر اسرائیلی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 51 شہید
غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 51 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق شہدا میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے گھر تباہ ہوگئے اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے المغازی کیمپ میں سمعان خاندان […]
مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان حماس کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور سابق سربراہ خالد مشعل سمیت دیگر حماس قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر قطر کے بعد ترکیہ […]
زرعی ملک میں کسان ہی مر گیا
مہنگائی کے الارم نے ہماری فصل ربیع کے امکانات خاک میں ملا دیئے۔۔۔ فصل ربیع ایسی فصل ہے جو نومبر اور دسمبر یعنی سردیوں میں بوئی جاتی ہے جبکہ مئی اور جون میں اس کی کٹائی ہوتی ہے۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور ریسرچ کی بنیاد پر 70 فیصد لوگ زراعت سے وابستہ ہیں۔ […]
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ
نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فیول درآمد کرتا ہے لیکن اسٹوریج صلاحیت بڑھانے کی فوری ضرورت ہے، […]
اسرائیل کا رات کی تاریکی میں المغازی کیمپ پر فضائی حملہ، 30 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں المغازی کیمپ پر رات کی تاریکی میں بڑا فضائی حملہ کردیا، حملے میں 30 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہو گئے، اسرائیلی افواج کی جانب سے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ […]
چھ نومبر یوم شہداءِ جموں: بدترین نسل کشی کے اصل محرکات کیا تھے؟
چھ نومبر تاریخ کشمیر کا وہ سیاہ دن ہے جب اس کے ایک حصے جموں میں دنیا کی بدترین نسل کشی (genocide) ہوئی۔ دی ٹائمز لندن کی10اگست 1948کی ایک رپورٹ کے مطابق اس نسل کشی میں دو لاکھ37ہزار افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ اگرچہ قتل کیے گئے افراد کی تعداد کہیں زیادہ بتائی جاتی […]