غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی نیابت کرتے ہوئے جمعے […]
دیوالی کا تہوار منایا تو خاندان والوں نے ہندو کہنا شروع کردیا
جڑانوالہ واقعے کے بعد کئی راتیں سو نہیں سکا تھا کہ آخر ہمارے ملک میں ہوا کیا ہے کیوں ہم میں برداشت کی کمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے” یہ کہنا ہے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول پور سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن حسیب اقبال کا۔ حسیب اقبال پچھلے 13 سال سے اقلیتی برادری […]
برازیل کی سوشل میڈیا انفلوئنسر پلاسٹک سرجری کے دوران انتقال کرگئیں ویب ڈیسک
برازیل سے تعلق رکھنے والی مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکارہ گھٹنے سے چربی نکلوانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ لوانا اینڈریڈ ساؤ پالو کے اسپتال میں گھٹنے سے چربی نکلوانے کی پلاسٹک سرجری کیلئے آئی تھیں، ان کی سرجری ڈھائی گھنٹے پر مشتمل […]
مسلسل جاگنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نیند انتہائی ضروری عمل ہے جو فطرت کا تقاضہ بھی ہے۔ سوئے بغیر انسان کا دماغ اور جسم کام نہیں کرتا۔ زندگی کے نشیب و فراز اور مشکلات کے دباؤ کی وجہ سے بعض لوگ 24 گھنٹے تک نیند سے دور رہتے ہیں تاہم انتہائی کم حالتوں میں 48 […]
ورلڈکپ : پاکستان اب بھی سیمی فائنل کھیل سکتا ہے؟
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں تقریباً معدوم ہوچکی ہیں لیکن ایک طریقہ اب بھی موجود ہے جو گرین شرٹس کو ایونٹ کی ٹاپ فور ٹیموں میں شامل کرسکتا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم […]
احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی […]
دنیا کی تاریخ میں آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
امریکی ریاست نیویارک کے ماہر سرجنز نے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آرن جیمز نامی شخص کی آنکھ کی سرجری کی گئی، آرن جیمز کو 2021 میں کام کے دوران ہائی ولٹیج کرنٹ لگا تھا جس وجہ سے اس کی ایک آنکھ […]
واٹس ایپ میں پیغامات اب باآسانی ڈھونڈے جاسکیں گے
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے بِیٹا ورژن میں تاریخ کے حساب سے میسج ڈھونڈنے کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مخصوص تاریخ پر بھیجا گیا میسج باآسانی ڈھونڈ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے ایک […]
رکشوں کی ریس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
گینگٹوک: آن لائن گردش کررہی ایک وائرل ویڈیو میں آٹو رکشہ ڈرائیورز کو خاصی رفتار سے ریس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں ایک مقررہ ٹریک پر تین رکشوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ریڈاِٹ ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا عنوان تھا “Auto GP”۔ جھنڈا لہراتے ہی ریس کا آغاز ہوتا […]
آئی ایم ایف کا درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں ٹیکس وصولی پلان، اینٹی منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزکشنز پر مذاکرات جاری […]