آئی فون کی بیٹری کو لمبے عرصے تک کیسے کارآمد رکھیں؟
آئی فون کے صارفین کو اکثر اپنے فون کی بیٹری کے بارے میں شکایت کرتے ہوئے سنا جاتا ہے۔ ایپل کمپنی اپنے ہر نئے لانچ کیے جانے والے سیٹ پر خصوصی توجہ دیتی ہے تاکہ بیٹری کو لمبے عرصے تک کارآمد بنایا جا سکے۔ کمپنی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود بعض […]
کینیڈا : سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔ 41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کو جمعرات کے روز ایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ایڈمنٹن […]
لاہور: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری 17 سال بعد اٹلی سے گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری کو 17 سال بعد اٹلی سے گرفتار کر لیا۔ مجرم اشتہاری ابرار حسین نے 2006 میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر دو شہریوں کو گوجرانوالہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں قتل کیا تھا اور واقعے کے بعد پہلے ساوتھ افریقا پھر ہالینڈ فرار ہوگیا تھا۔ پنجاب […]
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے جسٹس (ر) ارشد حسین کے نام پر اتفاق
خیبر پختونخوا کے نئے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ سابق وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان صوبہ کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے وزیراعلی آفس میں مشاورت ہوئی۔ ملاقات میں نگران وزیراعلی کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع […]