پشاور: بارات کے روز دُلہے کا قتل، دُلہن ماسٹر مائنڈ نکلی، قاتل آشنا سمیت گرفتار
پشاور میں شادی کے روز دُلہے کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے بعد کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ 11 نومبر کو چارسدہ روڈ پر بارات میں دُلہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دُلہا جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا تھا۔ پولیس کے مطابق دُلہے کو […]
انسانی تاریخ کا طاقتور ترین راکٹ 17 نومبر کو پہلی بار خلا میں جائے گا
انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 17 نومبر کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ کی رواں سال کے دوران اولین پرواز کے لیے یہ دوسری کوشش ہوگی۔ اس سے قبل 20 اپریل […]
غزہ جنگ: حماس کی حماقت یا عقلمندی؟
حماس کے اسرائیلی سر زمین پر داخل ہونے کے بعد غزہ کی صورتحال بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اسرائیلی فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں حفاظتی اقدام کے نام پر غزہ پر جو شدید بمباری کی وہ جواب سے کئی گنا زیادہ سنگینی کی شکل اختیار کر چکی ہے کیونکہ اسرائیل نے ایک طرح […]
حماس کا سربراہ کون ہے ؟
وہ روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی اخبارات پڑھتا تھا ، وہ انہیں ان سے بہتر سمجھتا تھا، لہذا اکتوبر 2023 میں اپنے فوجی آپریشن کو اتنے منظم طریقے سے پلان کیا اور موثر طریقے سے سر انجام دیا کہ آج دنیا 40 دن گزرنے کے بعد بھی حیران ہے۔ یحییٰ سنوار 2017 سے حماس کی […]
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر پھر گرفتار
ڈی آئی خان: پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ علی وزیرپر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں۔ واضح رہےکہ سابق […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں ٹرائل کے […]
انہیں کیسے نکالا؟
مستقبل کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنا ہے تو ماضی کے پوشیدہ جھروکوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا ۔دیکھنا ہو گا کہ میاں صاحب اور خان صاحب کیوں اور کیسے نکالے گئے ،ان دونوں کے نکالے جانے میں کتنی مماثلت ہے اور کتنا فرق ؟میاں صاحب اقتدار سے نکلے تو کہتے رہے مجھے کیوں نکالا […]
جنگ بندی کے معاہدے کے بدلے میں حماس کی 70 یرغمالی رہا کرنے کی پیشکش
فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے عسکری ونگ نے کہا ہے کہ وہ پانچ روزہ جنگ بندی کے معاہدے کے بدلے میں یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسم بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ریکارڈ شدہ آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں […]