سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، انتہائی اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
پشاور میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کمانڈر سمیت 4 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں انٹیلیجنس معلومات پر آپریشن کیا، سکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا۔ آئی […]
بلوچستان: پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع
کوئٹہ: بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈرپر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ کی شرط پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ چمن اور قلعہ عبداللہ کے پاسپورٹ دفاتر پوری طرح سے فعال ہیں,چمن میں پاسپورٹ آفس سے ایک ہزار پاسپورٹ ٹوکن جاری کیے […]
غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد
لندن : غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں پیش قرارداد مسترد کردی گئی۔ غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے کی گئی تھی جس کے حق میں 125 اور مخالفت میں 293 ووٹ آئے جب کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت جنگی […]
بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا
اسلام آباد: و فاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی ختم کرکے رقم دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو موسم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق یہ سمری منظوری کیلئے بدھ کو […]
لاہور:گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت، تحقیقات میں حیران کن انکشافات
لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی، افنان وائی بلاک سے […]