کیا افغان مہاجرین کا انخلاء بہتر طریقے سے ممکن نہیں تھا؟
اکتوبر 2023 کو پاکستانی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو یکم نومبر تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم صادر کیا، جس کے بعد افراتفری میں مہاجرین کو اپنا ساز وسامان، گھر بار بیچ کر افغانستان روانہ ہونا پڑا۔ اچانک ملک چھوڑنے کے حکم کی وجہ سے افغان […]
محمد یوسف پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیا کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا […]
چکوال: مدرسے میں اساتذہ کی طالبعلموں کیساتھ زیادتی، جسم پر چھری سے نشان بھی بناتے رہے
چکوال کے ایک مدرسے میں اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ہے جس میں مدعی نے بتایا کہ اس کا 12 سال کا بیٹا کافی […]
کے پی: ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی جدید طریقے سے نقل کا انکشاف
شاور: خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بھی جدید طریقے سے نقل کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے مطابق محکمہ آبپاشی اور سی این ڈبلیو میں ایس ڈی او کی بھرتی کیلئے 24 جون کو ٹیسٹ ہوا جس دوران 18 امیدواروں کو نقل کرتے پکڑا […]
آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف سمیت تمام 10 ملزمان بری
لاہور: احتساب عدالت آشیانہ اقبال ریفرنس میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے […]
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں خفیہ گٹھ جوڑ تھا، فاروق ستار
کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان خفیہ جوڑ توڑ تھا۔ نیو کراچی سیکٹر ای فائیو میں الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ […]
ہم باؤلی قوم ہیں؟
معاف کیجئے لیکن ہم زندہ نہیں بلکہ باؤلی قوم ہیں۔ ذاتی معاملات میں ہم دماغ سے لیکن قومی معاملات میں جذبات اور تعصبات سے کام لیتے ہیں۔ ذاتی زندگی ہم مفاہمت اور زمینی حقائق کے مطابق گزارتے ہیں لیکن قومی معاملات میں ممولے کو شہباز سے لڑانے کا درس دیتے ہیں۔ ہم جھوٹے ہیں لیکن […]
اسرائیلی فورسزنے خان یونس کی رہائشی عمارت پربم برسا دئیے، بچوں سمیت 26 افراد شہید
غزہ: اسرائیل کی جنوبی غزہ میں بمباری سے متعدد بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے علاقے میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ بمباری زخمی ہونے والے افراد میں متعدد کی حالت نازک ہے۔ غزہ کی پٹی کے شمالی […]
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد […]