ماحولیاتی پلاسٹک کی آلودگی ماحول دوست دشمن ۔۔۔۔۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی سنگین مسئلہ کی صورت میں سامنا آرہا ہے ۔ پلاسٹک کی آلودگی انسانی زندگیوں میں سانس لینے والے ماحول کے لئے ایک زہر قاتل ہے کیونکہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کو گلنے میں برسوں لگتے ہیں اور اسی طرح پلاسٹک کا زیادہ تر فضلہ یا تو جلا دیا […]

الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے شفاف الیکشن کروائے گا، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ آصف علی زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا، پیپلز پارٹی واحد جماعت […]

بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب […]

دسمبر اور دل خراش یادیں

شائد اگست کا مہینہ تھا سال تھا ١٩٨٤ مجھے فی البدیہ اردو مباحثے میں پہلا انعام ملا اور انعام میں جو دو کتابیں تھیں وہ فیض کی تھیں "دست صبا” اور "مرے دل مرے مسافر”۔ مرد مومن مرد حق المعروف ضیاء الحق کا عہد تھا۔ فیض صاحب ان دنوں شاید پی ٹی وی پر بین […]

زندہ دلوں اور ادیبوں کے شہر میں!

چند برس پہلے تک میرا فیصل آباد آنا جانا رہتا تھا وہاں چناب کلب میں بہت معیاری مشاعروں کا اہتمام بڑے سلیقہ سے کیا جاتا تھا ۔ان دنوں ریاض مجید اور انور محمود خالد، آپ سمجھیں ادب کے گھنٹہ گر تھے ۔انور محمود خالد اللہ کو پیارے ہو گئے اور ریاض مجید الحمدللہ اپنے پیاروں […]

چھ لوگوں کا قاتل کس کالج میں پڑھتا ہے؟

چند دن پہلے افنان نامی جس نوجوان نے تیز رفتاری سے گاڑی چلاتے ہوئے لاہور میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو ٹکر مار کر ہلاک کیا وہ نوجوان بھی لمز جیسے کسی اعلیٰ کالج میں پڑھتا ہے ۔نہ جانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ اگر یہ نوجوان لمز والی تقریب میں ہوتا تودیگر […]

اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے: امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس غزہ میں 5 روز کے لیے جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کی ڈیل پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ […]