تین دن کی ورکشاپ کے بعد میں نے کیا سیکھا؟ امرجنگ لیڈرشپ اکیڈمی کی روداد

برگد یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے لاہور میں منعقد کردہ تین روزہ ایمرجنگ لیڈرز اکیڈمی ٹریننگ کا حصہ بننے کا موقع ملا جہاں مختلف مذاہب و فکر سے وابستہ نوجوان موجود تھے۔ ایسی ہی کسی ٹریننگ کا کبھی حصہ رہنے والے جوشوا بھی موجود تھے ۔ جو اب نوجوانوں کے راہنما بن کر کھڑے تھے، […]

سائفر کیس؛ شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرتے ہوئے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ماتحت عدالتوں […]

میں تمہاری بیوی سے شادی کر ناچاہتاہوں

۔۔۔۔۔۔ اس ایک دوست کا قصہ جسے اپنے ہی دوست کی بیوی سے عشق ہو گیا تھا ،معاشرے کے ہر مرد کیلئے عبرتناک تحریر ریاض میں رہتے ہوئے کافی عرصہ ایسا گزرا جب ہوٹل میں کھانا کھایا کرتا تھا۔ ظاہر ہے پکانا آتا نہیں ، اس لئے ہوٹل پر ہی اکتفاکرنا پڑتاتھا مگر کھانے کی […]

سپریم کورٹ ؛ حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے بیوی کو حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ 6 سال تک عدالت میں کیس چلانے اور بیوی کو حق مہر نہ دینے پر سپریم کوٹ نے بھلوال کے شہری کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس […]

الشفاء ہسپتال ’’ڈیتھ زون‘‘ بن چکا ہے، ڈبلیو ایچ او

اتوار 19 نومبر کو عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ وہالشفاء ہسپتال سے رہ جانے والے تمام مریضوں کو جلد از جلد نکالنے کا بندوبست کر رہا ہے کیونکہ اسرائیلی فوج وہاں حماس کے خلاف اپنی کارروائیوں میں شدت لا رہی ہے اور وہ حماس کو […]