دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئی

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک سپراسٹور پر انرجی ڈرنک پینے کے لیے رکی خاتون نے غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی الیگزینڈریا روڈریگز ان کے گھر کے قریب ہی موجود ’ہیلنز مارکیٹ‘ نامی سپر سٹور پر آئیں جہاں وہ ساری […]

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل تک کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی نے بجٹ سے متعلق اعتماد […]

یونیورسٹیاں اور ہماری بے حسی

میں نے پشاور میں جب بطور رپورٹر نوکری شروع کی تو ایک دن مجھ سے اسلامیہ کالج کے ایک استاد نے رابطہ کیا اور بتایا کہ اسلامیہ کالج کی پراپرٹیز پر لوگ برسوں سے قابض ہیں اور پچاس سال قبل جو کرایہ مقرر ہوا تھا، ابھی تک اسی حساب سے کالج کو ادائیگی کی جاتی […]

کھانا نہاری اور کروانا چالان

اتوار کی صبح میں نے پیسہ اخبار ،انارکلی سے نہاری کھا ئی ، بیڈن روڈ سے لسّی کا گلاس پیا اور گاڑی مال روڈ کی طرف موڑ دی۔ جمخانہ کلب سے پہلے والا ٹریفک کا اشارہ سرخ تھا سو میں نے گاڑی روک لی اور ساتھ ہی غیر ارادی طور پر موبائل فون ہاتھ میں […]