نئی دہلی ؛ 88 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛ 236 ملی میٹر بارش ریکارڈ

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری بارشوں میں مودی سرکار کے وزرا کے بنگلے بھی ڈوب گئے اور شہر کسی دریا کا منظر پیش کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے باسیوں نے 1936 کے بعد پہلی بار اتنی بارش دیکھی ہے۔ جمعرات کی صبح 8:30 بجے سے […]

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندورونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور انتخابی عمل سے مکمل طور پر لاعلمی کا مظہر ہے۔ حکمران جماعت […]

تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی 2024 کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 30 جون تک اضافی ٹیکسز ختم نہیں کیے گئے تو تاجر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں آل […]

لاہور ہائیکورٹ؛ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلیے درخواست دائر

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور محسن نقوی کو فریق بنایا گیا۔ درخواست […]

کشور ناہید : آپ کو 84 ویں سالگرہ مبارک ہو

حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں میں تجھ سے مخاطب ہوں، تیرا حال بھی پوچھوں دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگ مہندی لگے ہاتھوں کو چھپا کر کہاں رکھوں جس نام سے تُو نے مجھے بچپن سے پکارا اک عمر گزرنے پہ بھی وہ نام نہ بھولوں مننی بیگم اپنا سگنچر […]

دیامر بھاشہ ڈیم پراجیکٹ اور متنازعہ تعیناتیوں کے اثرات

دیامر بھاشہ ڈیم پاکستان کے اہم ترین میگا منصوبوں میں سے ایک ہے جس کا مقصد نہ صرف پانی کی ذخیرہ اندوزی بلکہ بجلی کی پیداوار بھی ہے۔ یہ منصوبہ ملکی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، تاہم گزشتہ سال اس منصوبے کے جنرل منیجر کی تعیناتی کے باعث مختلف قسم کے تنازعات […]

ہم نے کب بدلنا ہے؟

ہر سال کی طرح اس بار بھی جون کی چلچلاتی دھوپ میں ہمارے سورماؤں نے سال بھر کے لیے اس کچلی ہوئی مخلوق جس کو عرف عام میں عوام کہا جاتا ہے کہ لیے سال بھر کا حسابی گوشوارہ ترتیب دیا ہے ،جس میں طے کیا ہے کہ کس طرح سے خون آشامی کرنی ہے۔ […]

دینی خاندانوں کے آزاد خیال ادیب؟

کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں آج بیٹھے بیٹھے اپنے مرشد احمد ندیم قاسمی یاد آئے اور میرے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی، ایک تو یہ مسکراہٹ ان کی یاد کی دین تھی اور پھر یوں کہ اتنا بڑا […]