بیوی کو کچھ نہیں دینا، شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو بھی آگ لگادی

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ سے تعلق رکھنے والے فرانسک ایم سی گرک گولف کے شعبے سے وابستہ ہے جسے گزشتہ برس کیے گئے اقدام پر 2 سال کی سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالت میں دیئے گئے بیان کے مطابق واقعےکے روز ملزم کی بیوی اور 3 […]

علی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر انسداد دہشتگردی عدالت برہم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کہا ہے کہ جو ملزم 8 تاریخ کو نہیں آئیں گے ان کو اشتہاری قرار دوں گا۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت کی۔ علی نواز اعوان، واثق قیوم ،عامر کیانی […]

بھارت طوفانی بارشیں؛ ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہہ گئے

بھارت کے مصروف ترین شہر ممبئی کے قریب 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان پانی کے تیز ریلے میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندان کے 7 افراد کے ریلے میں بہنے کا واقعہ ممبئی کے قریب لونا والا میں پیش آیا، جہاں ایک فیملی […]

پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی نے تاجروں کے احتجاج کی حمایت کردی۔ تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے انجمن تاجران پاکستان کی بجلی قیمتوں میں خوفناک اضافے کے خلاف ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کی جانب سے آج شام […]

کراچی ؛ تاریخ کی گرم ترین رات میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی: گارڈن شو مارکیٹ اور اعتراف کے علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی پر مکینوں نے نشتر روڈ بلاک کر کے ٹائر جلائے اور کے الیکٹرک اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ڈسٹرکٹ سٹی پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر ٹوٹی پڑی ، پولیس نے ڈنڈے برسائے ، آنسو گیس […]

نیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلیے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

اسلام آباد: نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 12 ہزار […]

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورٹ مارشل میں سزائے موت پانے والے 5 سابق نیوی افسران کی سزا پرعملدرآمد روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سزائے موت پانے والے سابق نیوی افسران کی درخواست پر سماعت کی۔ پاکستان نیوی کی جانب […]

نئی دہلی میں رہنے والی ایک بھارتی شہری کے لئے ڈھیروں ڈھیر مبارک باد اور دعائیں

کیا آپ گوگل سے مدد لیے بغیر بتا سکتے ہیں کہ کیرالہ کہاں ہے اور کیوں معروف ہے ؟ کیرالہ کا نام سماجی ترقیاتی شعبے سے وابستہ پروفیشنلز کے لئیے ایک رومانس بھی ہے . انٹرنیٹ پر کیرالہ کے حوالے سے معلومات کا ڈھیر ہے . بھارت میں سب سے کم مثبت آبادی کی رفتار […]