وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو

آستانا ، دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قازقستان کے دارالحکومت میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں وزیراعظم نے روسی صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ […]

متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی

عمان اور متحدہ عرب امارات نے رواں برس نئے اسلامی سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور عمان میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے ہجری سال 1446ء کے آغاز پر یکم محرم کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ چاند نظر […]

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔ 20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے […]

حافظ نعیم الرحمان نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم نے کہا کہ شہباز شریف قوم کو ریلیف دیں اس سے پہلے کہ قوم بپھر جائے اور جانے کا راستہ بھی نہ ملے۔ انہوں نے 12 جولائی […]

دنیا میں مذاکرات کیسے ہوتے ہیں

چند دن پہلے کی بات ہے ، پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ایک شخص اپنی بیوی کے ہمراہ کچھ خریداری کر رہا تھا کہ وہاں اسے ایک اجنبی ملا ،اجنبی نے مسکرا کر دونوں کا حال احوال پوچھا، میاں بیوی نے جھجکتے ہوئے اسے جواب تو دیا مگر استفہامیہ نظروں سے دیکھتے رہے ، […]

وکٹری یا سکسس

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے منسٹر اور پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن لیو جیان چائو(Liu Jianchao)کے دورہ پاکستان کے دوران جب ان سے کھانے پر گپ شپ ہورہی تھی تو اس میں چین اور امریکہ کی مخاصمت پر بھی کافی بات ہوئی لیکن ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت […]