مقبوضہ صحافت ، مارک اور میر

مقبوضہ صحافت ، مفتوحہ پاکستان یا معدوم ہوتی ہوئی اقدارکا جتنا بھی ماتم کیا جائے وہ کم ہے .شائد ہم ایک ایسی ریاست میں ہیں جہاں حیات جرم بن چکی ہے ,غربت جرم بن چکی ہے،مظلومیت جرم بن چکی ہے . سنا ہے اب ہم اور وے لین اسٹیٹ بھی ہو گئے ہیں یا شائد […]

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، […]

شادیاں’’ کھانا بربادیاں‘‘…!

میرےستم ظریف دوست پوچھتے ہیں کہ ان دنوں تم بہت’’اسمارٹ‘‘ لگ رہے ہو۔ تمہارا حجم ایک بہت بڑے علامہ کے برابر ہوگیا ہے۔ اس اسمارٹنس کا راز کیا ہے۔ میں شرما کر جواب دیتا ہوں یہ سب شادیوں کی دَین ہے وہ تجسس کے مارے سوال کرتے ہیں’’کیا ایک سے زیادہ شادیوں سے وزن بڑھ […]

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

اسلام آباد: آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب […]