پسند کی شادی؛ ہنگو سے تعلق رکھنے والا جوڑا اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے گاؤں پنڈ پڑیاں میں ہنگو سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کو قتل کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں نے […]

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات: شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا: بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد شامل ہیں اور بتایا جارہا ہےکہ […]

پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں؛ وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس نے تردید کی ہے کہ پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حال ہی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں اس تاثر کو غلط […]

عوام نے عزم و حوصلہ دکھایا اور باہر نکلے؛پاکستان کا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بنگلادیش کی صورت حال پر کہا ہے کہ وہاں کے لوگوں نے عزم و حوصلہ دکھایا ہے اور وہ باہر نکلے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر چہ مگوئیاں ہو […]

اسرائیل کیلئے خوف کی علامت حماس کے نومنتخب سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟

اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ہونے والے حملے کا ذمہ دار غزہ پٹی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قرار دیا ہے۔ نوٹ: یہ مضمون پہلی بار 27 نومبر 2023 کو شائع ہوا تھا اب اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد یحییٰ السنوار حماس کے سربراہ […]

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے مہنگائی کیخلاف دھرنے کا مسلسل تیرہواں دن

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف جاری دھرنا مسلسل تیرہویں دن میں داخل ہوگیا۔ بجلی کے بھاری بلز، ٹیکسز کی بھرمار، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں، مہنگائی سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے جماعت اسلامی کے راولپنڈی میں لیاقت باغ چوک پر دھرنے کا آج مسلسل تیرہواں […]

وزیراعظم حسینہ واجد اور بھارت کی مودی سرکار کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب

بنگلادیش سے استعفا دے کر فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد اور بھارت کی مودی سرکار کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی سامنے آ گئی، بھارتی حمایت یافتہ شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ بدترین انداز سے ہوا اور حسینہ واجد کے بھارتی کٹھ پتلی […]

بارے ’بیہودہ مردوں ‘ کا کچھ بیاں ہوجائے

دو آدم خور باپ بیٹا جنگل میں شکار تلاش کر رہے تھے تاکہ اپنے کھانے کا بندوبست کر سکیں۔ کافی دیر ڈھونڈنے کے بعد انہیں ایک بوڑھا آدمی نظر آیا جسے باآسانی ذبح کر کے کھایا جا سکتا تھا۔ بیٹے نے اسے دیکھ کر کہا، ’یہ ٹھیک ہے، اسے لے چلتے ہیں‘۔ باپ نے جواب […]

بنگلہ دیش کا سبق

جب بنگلہ دیش کے بانی صدر شیخ مجیب الرحمان اور ان کے خاندان کو قتل کیا جارہا تھا تو حسینہ واجد اور ان کی ایک بہن ملک سے باہر تھیں۔ شاید اللہ نے انہیں شیخ مجیب کی وراثت کے لئے زندہ رکھا تھا۔ حسینہ واجد نے دور طالب علمی میں بھی سیاست کی تھی اور […]