سوشل میڈیا سے پیدا فتنے کے مضمرات سے عوام کو دوررکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے؛آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نوجوانوں کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔ اسلام آباد میں نوجوانان پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے ‎چیف آف آرمی […]

اگلے جنم موہے بیٹیا نہ کییجو یا کسو کو بھی بیٹیا نہ دیجیو

بے مثل قرۃ العین حیدر جو عینی آپا بھی کہلائیں کی سترویں برسی پر کچھ خیالات انٹرنیٹ پر ان کے وکیپیڈیا پر پڑھا کہ قرۃ العین حیدر (20 جنوری 1927، علی گڑھ، برطانوی ہندوستان [اب بھارتی ریاست اتر پردیش]—21 اگست 2007، نوئیڈا، اتر پردیش، بھارت) میں پیدا ہونے والی ایک بھارتی مصنفہ، ایڈیٹر، محقق، اور […]

جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماس

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے۔ حماس ترجمان نے کہا کہ حالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن […]

ڈاکٹر کا زیادتی کے بعد قتل: ہربھجن کا وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو خط، ملزم کو کڑی سزا کا مطالبہ

کلکتہ میں جنسی زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل کی جانے والی ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کے کیس کی تحقیقات کے حوالے سے سابق انڈین کرکٹر ہربھجن سنگھ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ بھارت کے ایوان بالا کے رکن اور سابق کرکٹر ہر بھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ کلکتہ میں ہمارے دیش کی بیٹی […]

9 مئی واقعات؛بشریٰ بی بی 12 مقدمات سے ڈسچارج

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی […]

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق

لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس ایران کے شہر یزد پہنچی، جہاں بس […]