حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں
ہر چند کہ پشتون قوم اپنی غیرت اور بہادری کے لئے مشہور ہے لیکن خود کو کمزور اور بے یار و مددگار ثابت کرنے کا ‘جذبہ’ بھی ان میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ ممکن ہے یہ ‘جذبہ’ مجموعی طور پر پشتون قوم کے لئے خاص نہ ہو لیکن سوشل میڈیائی دور میں نو نہال […]
رونالڈو کا یوٹیوب پر سبسکرائبرز اور ویوز کا ریکارڈ
ریاض: پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا جس نے چند گھنٹوں میں لاکھوں صارفین کی توجہ حاصل کر کے ریکارڈ بنا دیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ روز ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کا صارفین کو بتایا […]
مبارک ثانی کیس فیصلہ، سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظور کر کے 3 پیرا گراف حذف کردیئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 کو حذف کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مبارک ثانی نظرثانی فیصلے کے خذف شدہ پیراگراف کو عدالتی نظیر […]
سپریم کورٹ، پارلیمان کا شکریہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور کیے جانے پر عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کل جمعے کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات […]
پنجاب میں پتنگ بازی، پتنگ سازی اور ان کی ٹرانسپورٹیشن ناقابل ضمانت جرم قرار
پنجاب میں پتنگ بازی ، پتنگ سازی اور ان کی ٹرانسپورٹیشن کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پتنگ، دھاتی ڈور، تار، تندی، مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن کو جرم قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی […]
بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور: بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداران مریم نواز حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اور شکایات کے انبار لگا دئیے۔ ارکان نے شکوہ کیا کہ پنجاب حکومت نہ ارکان اسمبلی کو اہمیت […]
پی ٹی آئی کا ہرصورت جلسے کا اعلان، موٹر وے سمیت جڑواں شہروں کے راستے بند، اسکولوں کی چھٹی
راولپنڈی، اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی منسوخ کیے جانے کے باوجود ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جب کہ رات گئے سے موٹر سے سمیت جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے آج اسکولوں کو بھی چھٹی دے دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]
کوتوال ِشہر کو ملنے والا حکم نامہ
کوتوال ِ شہر کو رات کے پچھلے پہر بادشاہ کا حکم نامہ ملا۔ وہ سونے کیلئے اپنی خوابگاہ میں جا چکا تھا اور اُس کے محافظوں کو یہ ہدایات تھیں کہ کسی بھی صورت اسے بیدار نہ کیا جائے ، سو جب اسے گہری نیند سے جگایا گیا تو خیال تھا کہ وہ برا فروختہ […]
موت سے واپسی
یہ مارچ 1968ء کا ذکر ہے ایک دن مولانا حامد علی خان نے آغا شورش کاشمیری کو فون کیا اور بتایا کہ ہفت روزہ ’’لاہور‘‘ میں علامہ اقبال کے خلاف اناپ شناپ شائع کیا جا رہا ہے اور تمہارے سوا کوئی اور نہیں جو شاعر ِمشرق کی کردار کشی کا جواب دے سکتا ہے۔آغا شورش […]