یونین کونسل جی-9 میں اسلام آباد ماڈل سکول میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد
پولیو کے حوالے سے کامنیٹ سٹاف جو کہ محکمہ صحت کا پارٹنر سٹاف ہے ،انھوں نے یونین کونسل جی-9 میں اسلام آباد ماڈل سکول میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا . جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا. اس کے بعد سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہد حسین خان (کمیونیکیشن بلاک آفیسر)، گل […]
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا جبکہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بھی ایئر پورٹ پر استقبال کے لیے موجود تھے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیر […]
اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]
پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، افغان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر نہیں کریں گے۔ وزارت خارجہ نے عالم یوم متاثرین دہشت گردی پر […]
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں: 16 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں 2 روز کے دوران 16افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گجرات میں غیر معمولی بارشیں ہو رہی ہیں جس دوران دریاؤں کی سطح میں بھی خطرناک اضافہ […]
بلوچستان میں امن و امان کا معاملہ، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگرحکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء احسن اقبال، محسن نقوی اور جام کمال بھی وزیراعظم کےہمراہ کوئٹہ پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم آج […]
کار سواری سے گدھا گاڑی تک!
کچھ عرصہ پہلے تک میری روٹین تھی کہ دفتر جاتے ہوئےکار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھا کوئی کتاب پڑھنے میں مشغول رہتا مگر اب میری روٹین بدل گئی ہے اور اب میں سڑک پر ’’بکھرے‘‘ لوگوں اور جانوروں کو پڑھتا ہوںایک دن مجھے دور سے ایک جانور نظر آیا جس کی شکل گدھے سے ملتی […]
بلوچستان کا مستقبل؟
بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں 26 اگست کو بے گناہ اور غیر مسلح سویلینز کو بسوں سے اتار کر گولیاں مار دی گئیں۔ حملہ آوروں نے اکثر مسافروں کو ان کے شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا۔ اکثر مقتولین کا تعلق جنوبی پنجاب کے شہروں سے تھا۔ کچھ وسطی پنجاب اور دو بلوچستان سے […]