روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ؛ 41 افراد زخمی

کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، انہوں نے ماسکو پر الزام عائد کیا کہ وہ جان بوجھ کر شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا […]

بلوچستان؛ موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں جب کہ نصیرآباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تین روز سےغذائی قلت ہے، علاج معالجے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ادھر جھل […]

بجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت نے پلان تیار کر کے IMF سے شیئرکردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی 6 روپے یونٹ سستی کرنے کا ایک پلان تیار کر کے آئی ایم ایف سے شیئرکردیا ہے،عالمی مالیاتی ادارے نے ابھی تک اس کی توثیق نہیں کی بلکہ اس کی مزید تفصیلات مانگ لی ہیں۔اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست […]

میانوالی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز سے حملہ

میانوالی: تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ […]

اللہ ہماری ضد قائم رکھے

چوہدری صاحب جھکی جھکی نظروں کے ساتھ آہستہ آہستہ مجھے کہہ رہے تھے کہ میں آپ کو ہمیشہ غلط سمجھتا تھا لیکن آج آپ کو یہ بتانے آیا ہوں کہ میں غلط تھا اور آپ صحیح تھے۔ میں نے چوہدری صاحب سے کہا کہ چھوڑیئے ان باتوں کو اور کافی پیجئے۔ چوہدری صاحب نے کہا […]