بھارت؛ جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کی سزا کو 10 سال سے بڑھا کر عمر قید یا پھانسی کردی گئی۔ یہ […]

سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے؛ عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ادارہ سب کا […]

ایڈوانس بتا رہا ہوں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا؛ وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگلے موسم سرما میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا اور اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کی چار یا پانچ ٹیمیں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے […]

پارلیمنٹ، سیاسی جماعتوں اور قائدین کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنا سب سے بڑی حماقت ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پر حملے […]

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دو لاکھ دو ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دو لاکھ دو ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کےملزم عمران علی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے راضی نامے کی بنیاد پر نمٹائے گئے تمام ترمقدمات کی تفصیلات طلب […]

پاکستان کی تاریخی شکست، بنگلادیش کا پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔ بنگلا دیش نے سیریز میں دو صفر سے وائٹ واش کیا، پاکستان کرکٹ […]

تنقید: اصلاح کی راہ میں ایک عظیم عمل

تنقید ایک ایسا عمل ہے جسے صدیوں سے علم و ادب، سیاست، اور مذہب کے مختلف میدانوں میں اصلاح کے ایک موثر ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد اصلاح، ترقی، اور بہتری ہوتا ہے، اور یہ کسی بھی معاشرے کی فکری و عملی بہتری کے لیے ناگزیر ہے۔ […]

کور کمانڈرز کانفرنس؛فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

مسلمان کی تمنا اور اللّٰہ کے قانون میں فرق ہے

اکثر اوقات جب گھر میں گاڑی نہ ہو تو میں ٹیکسی منگوا لیتا ہوں، عرف عام میں جسے اوبر کہتے ہیں، ڈرائیور حضرات نے اپنی گود میں موبائل فون رکھا ہوتا ہے اور وہ گوگل کے ذریعے راستہ تلاش کرکے آپ کو منزل مقصود پر پہنچاتے ہیں، چاہے وہ منزل بغل والی گلی میں ہی […]

امریکی صدارتی انتخابات

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونگے لیکن تیاریاںابھی سے زوروں پر ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑینگے، اور ڈیموکریٹک پارٹی سے کملا ہیرس۔ اس وقت پوری دنیا کی نظریں امریکی انتخابات پر مرکوز ہیں، کیونکہ امریکہ ایک عالمی طاقت ہے اور اس کے فیصلے پوری دنیا پر اثر انداز […]