روس کا یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 51 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق فوجی انسٹیٹیوٹ پر 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے، روسی حملے میں 51 افراد ہلاک اور 235 زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کی جانب سے ہلاک و زخمی افراد کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔ البتہ تجزیہ […]