قومی اسمبلی حلقہ این اے 75 کیا سرکاری ہسپتال کو بہتر کرنے کےانتخابی وعدے وفا ہوں گے؟
8 فروری 2024 کے الیکشن کو چھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور لوگوں نے اسی امید کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا تھا کہ اس مرتبہ ان کے علاقے میں صحت کی بنیادی سہولیات میسر آئیں گی۔ الیکشن کے چھ ماہ بعد جب علاقے کے لوگوں کی رائے جاننے کی کوشش کی تو لوگ […]
سوشل میڈیا کا غلط استعمال: معاشرہ کہاں جا رہا ہے؟
سوشل میڈیا، کیا نعمت ہے! بس ایک کلک میں دنیا بھر کے دوست احباب سے باتیں، دنیا جہاں کی خبریں اور کبھی کبھار کچھ ایسی "خبریں” بھی جو سن کر آپ کا دماغ ہل کر رہ جاتا ہے۔ جی ہاں، آپ سمجھ گئے، ہم بات کر رہے ہیں ان جھوٹی اور گمراہ کن معلومات کی […]
آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند
اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ […]
ابتداء سے شیخ رشید تک!
مجھے اوائل عمری ہی سے وہ خطیب اور سیاست دان پسند رہے ہیں جو اپنے خطاب کے درمیان صرف اپنی زبان کا استعمال نہ کریں بلکہ ان کے دکھائی دینے والے تمام اعضاء بھی حرکت میں نظر آئیں، وہ اداکار بھی ہونے چاہئیں، ان کے لفظوں سے ان کی اداکاری زیادہ موثر ہو، کبھی کبھار […]
اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟
اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاقی حکومت کیلئے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن قبل اختر مینگل کو کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اختر مینگل نے وزیراعظم کو یہ کہہ کر معذرت کر لی تھی کہ میں تو اسٹیک ہولڈر ہی نہیں، […]
سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، کوہلی نے تمام بھارتی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت کے مانہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 2 ارب 18 کروڑ 95 لاکھ 53 ہزار سے زائد) ٹیکس ادا کیا جبکہ سابق کپتان ایم ایس […]
چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی: پنجاب میں ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی کے لیے ملازمت کی کم از کم عمر 16 سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا […]
اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئے
اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری تھانہ بہارہ کہو پولیس کو موصول ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بہارہ کہو کو وارنٹ […]