چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی
بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر 92 سالہ تاریخ بدل ڈالی۔ چنئی ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 280 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار شکستوں پر فتوحات کی تعداد کو پیچھے چھوڑ کر ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔ بھارت […]
اسلام آباد میں بلااجازت اجتماع پر پابندی؛ تین سال سزا بنیادی حقوق کیخلاف ہے؛ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد میں بغیر اجازت پُرامن اجتماع پر پابندی کا قانون اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ہائیکورٹ نے وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا جبکہ اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس […]
پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک
راولپنڈی: آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر مبنی موضوع پر پی ایچ ڈی کیا جو دونوں ممالک کے […]
اسرائیل کی لبنان پر بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 492 شہید، 1600 سے زائد زخمی
تل ابیب / بیروت: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 492 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے اندھا دھند بم […]
امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان
ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی پریشانیوں کا رونا رونے لگا‘ بزرگ اندر گیا اور میلی کچیلی گندی پتیلی لے آیا اور اسے دے کر کہا ’’تم اسے دھو کر لاؤ تمہاری پریشانی ختم ہو جائے گی‘‘ وہ شخص نلکے کے نیچے بیٹھا اور پتیلی چمکا کر لے آیا‘ بزرگ […]
’’اَنہونی کے خوف‘‘ سے جنم لیتا بحران!
12 جولائی 2024ءکا آٹھ رُکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بُحران‘ کی طرح مسلسل بچے جَنتا چلا جا رہا ہے۔ اُس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کَل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان میں ’’چینی آبگینوں کی دکان میں بپھرا ہوا بیل‘‘ (A bull in the China shop) […]