بارش، نوادرات، کتاب، مصوری موسیقی،اور چائے
دو سے تین روز کی شدید گرمی کے بعد ،آدھی رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ، ہلکی پھوار کی صورت میں ہنوز جاری تھا. راشد یاد آتے ہیں. کہ ہم تم وہ بارش کے قطرے تھے جو رات بھر سے ہزاروں برس رینگتی رات بھر اک دریچے کے شیشوں پہ گرتے ہوئے سانپ […]
راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا
راولپنڈی: احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے راولپنڈی میں کمیٹی چوک پر لگے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے، اس موقع پر کارکن شدید نعرے بازی کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں […]
حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق
بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل لبنان کے شہر بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ لبنانی حریت پسند تحریک حزب […]
میڈلین، کیری اور بائیڈن کے یہودی ڈانڈے
بارہ مئی انیس سو چھیانوے کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران اقوامِ متحدہ میں متعین امریکی سفیر میڈلین البرائٹ سے میزبان لیزلی اسٹال نے پوچھا کہ عراق پر عائد اقتصادی پابندیوں کے سبب اب تک وہاں ہلاک ہونے والوں میں پانچ لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔یہ تعداد […]
ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،ہم ڈرنے والے نہیں؛ وزیراعلیٰ کے پی
مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔ وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما […]
پی ٹی آئی احتجاج؛ ہر جانب رکاوٹیں،تمام داخلی راستے بند ، راولپنڈی کنٹینرز کا شہر بن گیا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور پر سیل کر دیا […]
لمبی چپ یا مسلسل آتش بیانی؟
مقدس بائبل میں کہا گیا ہے ’’کب بولنا اور کب چپ رہنا ہے اس کا ایک وقت ہوتا ہے‘‘۔ تضادستان کی سیاست میں لوگ ایک طرف کی لمبی چپ اور دوسری طرف کی مسلسل آتش بیانی سے حیران و پریشان ہیں۔ 3دفعہ وزیر اعظم کا عہدہ پانے والے اور سب سے زیادہ سیاسی تجربہ رکھنے […]
قاضی فائز عیسیٰ!
گزشتہ روز مجھے پی ٹی آئی کے ایک دوست کی پوسٹ موصول ہوئی جس میں ڈونٹس کا ذکر تھا اور نیچے کچھ گالیاں درج تھیں۔ مجھے سمجھ نہ آئی کہ ڈونٹس اور گالیوں کا آپس میں کیا تعلق ہے، وضاحت مانگی تو انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ڈونٹس کی […]