نوجوان لڑکوں سے ریپ کرنے کے بعد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل، والدین کو کارروائی کے لیے راضی کیا: مظفرگڑھ پولیس
لڑکوں سے ریپ کی ویڈیوز وائرل، والدین کو کارروائی کے لیے راضی کیا: مظفرگڑھ پولیس حالیہ دنوں میں مظفر گڑھ کے علاقوں شاہ جمال اور خان گڑھ سے تعلق رکھنے والے متعدد نوعمر لڑکوں سے ریپ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد دو متاثرہ لڑکوں کے والدین کی جانب سے پولیس […]
اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جو 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات سے لاپتا تھے، واپس گھر پہنچ گئے۔ محمد اکرم پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا الزام تھا۔ یاد رہے کہ چند […]
عالمی جنگ، ہماری سرحد پر!!
مشرقِ وسطیٰ کی عالمی جنگ ہماری سرحد یعنی ایران تک پہنچ گئی ہے اور آنے والے دنوں میں اس آگ کی تپش ہمیں بھی محسوس ہوگی۔ ایران کے ساتھ ہماری لمبی سرحد ہے،تاریخی اور مذہبی رشتے ہیں گو ایران اور پاکستان کی عالمی پالیسیوں میں کبھی یکجائی نہیں رہی لیکن اس کے باوجود ایران کو […]
نئی عالمی جنگ بہت قریب ہے؟
جنگ اس کی زندگی تھی۔ وہ اسی جنگ میں جوان ہوا۔ اسے زندگی میں جو بھی ملا اسی جنگ میں ملا۔ اس نے زندگی میں جو بھی کھویا اسی جنگ میں کھویا۔ اسی جنگ نے اسے موت دی لیکن پھر یہ موت اس کیلئے نئی زندگی بن گئی۔ 27 ستمبر کو حزب اللّٰہ کے سیکریٹری […]
معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے. وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود نے بھی ذاکر نائیک کا استقبال کیا. اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان نے استقبال کیا . پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی استقبال کے لیے […]
سیدحسن نصراللہ سے ایک ملاقات
لبنان اسرائیل سرحد کے قریب واقع لبنانی گاؤں اوزے کے امام مہدی اسکول کے صحن میں سات تابوت ایک قطار میں پڑے تھے۔ وہاں موجود سوگواران ابھی ان تابوتوں کو دفن کرنے کی تیاریوں میں تھے کہ اچانک کاروں کا ایک مختصر قافلہ وہاں آکر رکا۔ ان کاروں میں سے ایک پر حزب اللہ کے […]