صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر زرداری سے وزیراعظم نے ملاقات کرکے آئینی ترامیم پر بات چیت کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی […]
بنگلادیش؛ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ بنگلادیش میں کٹھ پتلی حکومت کا خاتمہ، علاقائی بالادستی کا […]
ساشے سائز دانشور کے ساتھ مکالمہ
گاڑی میں بیٹھا آفس جا رہا تھا، پاس بیٹھے شخص نے پوچھا "کیا کرتے ہو؟ میں نے کہا صحافت کا طالب علم ہوں. بندہ بولا، سوشل میڈیا استعمال کرتے ہو؟ میں نے کہا جی استعمال کرتا ہوں، سوشل میڈیا سے احوال حاضرہ کا پتہ چلتا ہے، ادبیوں اور دانشوروں سے سیکھنے کو ملتا ہے۔ بندہ […]
منچلے کا سودا…. اشفاق احمد
اشفاق احمد، پاکستان کے قابل احترام مصنفین میں سے ایک ہیں، انھوں نے اپنی فلسفیانہ گہرائی کو استعمال کرتے ہوئے ادب کے لازوال شاہکار تخلیق کیے ہیں، جو قارئین کے دل میں اترتے گئے۔اشفاق احمد کا پورا نام اشفاق احمد خان تھا، ان کا یوم پیدائش ، 22 اگست 1925 ہے اوروفات 7 ستمبر 2004 […]
پوسٹ ٹروتھ کا نیا حملہ
ایک افسانہ تراشنا اور پھر اسے واقعہ بنا کر پیش کرنا۔ اسی کو ‘پوسٹ ٹروتھ‘ کہتے ہیں۔ اگر اسے سوشل میڈیا کے پاؤں لگ جائیں تو اسے جنگل کی آگ بننے میں دیر نہیں لگتی۔ میڈیا کی تخلیق کردہ ‘تصوراتی حقیقت‘ کو ‘ہائپر رئیلیٹی‘ کہتے ہیں۔ پاکستانی معاشرہ کم و بیش ایک عشرے سے اس […]
جب ایک شخص نا گزیر ٹہر جائے
انگریزی کا محاورہ ہے کہ قبرستان ناگزیر افراد سے بھرا پڑا ہے۔ شیکسپئیر دنیا کو ایک اسٹیج اور انسانوں کو محض کردار کہتا ہے جہاں ہر ایک آتا ہے اور اپنا متعین رول ادا کرکے رخصت ہوجاتا ہے۔ ثبات اک تغیر کو ہے اور ہر ذی نفس نے کمال پہ پہنچ کر رو بہ ذوال […]
پشتون قومی جرگہ – رپورتاژ
ہیلو چنے والے بھائی صاحب، کارخانو کو کون سا راستہ جا رہا ہے۔ جی، جرگے میں جا رہے ہو کیا؟ پولیس والے سے پوچھا، کوکی خیل کا راستہ یہی ہے؟ بولا، نہر کا کنارا پکڑو سیدھا جرگے میں پہنچ جاوگے۔ ریگی ٹاون کے عقب میں خالی ویران راستوں پر راستہ کنفرم کرنے کے لیے منان […]
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں درخواست گزاروں […]
26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
لاہور: 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے درمیان عدالتی اصلاحات کے معاملے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ باقی معاملات پر سیاسی جماعتوں نے بات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاتی امرا میں عشائیے کے بعد جمعیت علما اسلام کے سربراہ، پی پی چیئرمین اور […]
لاہور طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ
راولپنڈی: لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر راولپنڈی میں طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے کھنہ پل کے قریب نجی کالج کیمپس پر پتھراؤ کیا جس سے عمارت اور کھڑی بسوں و گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ مشتمل مظاہرین نے کالج کی لائبریری سے اشیاء اٹھا کر ایکسپریس ہائی وے اسلام آباد کی […]