پولیس وین پر حملہ، پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 افراد گرفتار، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت قیدی وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی، حملہ کرنے والوں میں ملوث پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا […]
اسلامک ریلیف پاکستان نے پشاور میں "انٹر فیتھ چائلڈ پروٹیکشن فورم” کا آغاز کردیا
اسلامک ریلیف پاکستان نے پشاور میں "انٹر فیتھ چائلڈ پروٹیکشن فورم” کا آغاز کردیا ہے. جس کی فنڈنگ یونیسیف پاکستان نے KP چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے تعاون سے کررہا ہے۔ اس اقدام کے تحت بچوں کے تحفظ جیسے اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے مختلف مذہبی برادریوں کے رہنماؤں اور نمائندوں کو […]
فلپائن؛ سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے نظام […]
فاطمہ جناح خواتین یونیورسٹی میں بصری معذور طلباء کا مستقبل خطرے میں
راولپنڈی، پاکستان: فاطمہ جناح خواتین یونیورسٹی میں بصری معذور طلباء کی فلاح و بہبود اور تعلیمی کامیابی کے بارے میں تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ یونیورسٹی کی تعلیمی فضیلت کے باوجود، ڈیجیٹل رسائی کے اقدامات کی عدم موجودگی ان طلباء کے لیے بڑے چیلنجز پیش کر رہی ہے۔ طلباء نے اطلاع دی ہے کہ یونیورسٹی […]
سوشل میڈیا اور علماء کا قضا ما فات
یہ 2016 کی بات ہے جب ہم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایم فل کے شعبہ فکر اسلامی، تاریخ و ثقافت کے ریسرچ اسکالر تھے۔ ہمارے اصرار پر استادِ محترم ڈاکٹر محی الدین ہاشمی نے پروفیسر ڈاکٹر طفیل ہاشمی مدظلہ کو خصوصی لیکچر کے لئے مدعو کیا۔ انہوں نے تین گھنٹوں پر مشتمل سیشن لیا، […]
عمران خان سے ملاقات پر پابندی؛ وزارت داخلہ سے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے حوالے سے وزارت داخلہ کو ملنے والی سکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی وکلا سے ملاقات پر پابندی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے […]
عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرہوجائیں گے۔ چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے عشائیہ دیا گیا جس میں نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی شریک ہوئیں۔ عشائیہ میں جسٹس […]
ایک شہر اپنا اپنا سا!
عمان کا شہر مسقط مجھے اپنا دوسرا گھر لگتا ہے کہ یہاں قمر ریاض رہتا ہےاور یوں میرا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ عمان میں آنے والے بہت سے سفیروں سے ملاقاتیں رہیں اور یوں یہاں کے حالات پتہ چلتے رہے ۔ علی جاوید سے لے کر اب عمران علی چودھری تک سب سے ملاقات […]