پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند

راولپنڈی:تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں بھی ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیئے گئے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی راشد علی نے احکامات جاری کردیے جن کے مطابق اڈے سیل نہ رکھنے پر مالکان و انتظامیہ کے خلاف موٹر وہیکل رولز کے تحت کارروائی ہوگی۔ اڈہ ایڈمنسٹریٹر سی کلاڈ […]

حکومت نے ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا؛ وزیراعلیٰ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور انہوں نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج پہلے ہی کامیاب بنادیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہائی ویز، موٹر ویز، بس اڈوں، ہوٹلز اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نافذ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]

کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ گزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔ اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ 42 افراد […]

کل جو بیان سامنے آیا ہے سعودیہ عرب سے اس بڑی کوئی دشمنی نہیں ہوسکتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو بیان سامنے آیا ہے سعودیہ عرب سے اس بڑی کوئی دشمنی نہیں ہوسکتی۔ تونسہ میں کچھی کینال کی بحالی کی تقریب سے خطاب میں انہوں […]

تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ؛ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے […]

کتاب اور پاکستانی قوم

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے مطابق پوری دنیا میں ہر سال 22 لاکھ کتابیں شائع ہوتی ہیں۔ یہ کتابیں مختلف موضوعات پر ہوتی ہیں، جن میں سائنس ، ٹیکنالوجی ، ادب ، فلسفہ ، فنون لطیفہ اور دیگر علوم شامل ہوتے ہیں۔ سب سے زیادہ کتابیں امریکہ میں چھپتی ہیں، جن کی تعداد […]

قراقرم یونیورسٹی: تنقید و تعریف

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی ایک ممتاز اور منفرد علمی درسگاہ ہے، جو اس خطے کے عوام کے لیے ایک قومی اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ ادارہ ہزاروں طلبہ و طالبات کے لیے علم و تحقیق کے مواقع فراہم کر رہا ہے اور اپنی تمام تر کمیوں کے باوجود خطے کی علمی ترقی […]