چراگاہوں کا حسن اور بچپن کی یادیں

بچپن کی یادیں ہمیشہ دل میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، خاص طور پر وہ دن جو قدرت کے قریب گزارے گئے ہوں۔ دیہات کی سادگی، گلگت بلتستان کی وسیع چراگاہیں، اور ان میں صبح سے شام تک بھیڑ بکریاں چرانے کے لمحات، قدرت کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ […]

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی تدفین کا اعلان کردیا

بيروت: لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے اپنے سابق سربراہ حسن نصر اللہ شہیدکی تدفین کے حوالے سے اعلان کردیا۔ حزب اللہ کے مطابق حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ان کا جسد خاکی امانتاً دفن کیا گیا تھا۔ حزب اللہ کے بیان کے مطابق جنگ بندی بعد کے اب حسن نصر […]

آٹوگراف اور انسان

"معمول ” کے حالات ہوں بقول ٹی وی چینلز اور آپ اسلام آباد کے رہائشی بھی ہوں تو اچھا، سچا اور کارآمد کالم لکھنا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی لگا . پھر زندگی کو ڈی کلٹر کرنے کے لئے ایک پرانی الماری کو ڈی کلٹر کرنا شروع کیا تو ہائی سکول کے زمانے کی […]

تعلیم کا مقصد معلومات کی ترسیل کی بجائے حقیقی معنوں میں سماجی تبدیلی لانا ہے۔ بلتستان یونیورسٹی میں سوک ایجوکیشن پر ورکشاپ کا انعقاد

سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام جرمن تنظیم ایف ای ایس کے تعاون سے بلتستان یونیورسٹی میں منعقدہ سوک ایجوکیشن کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب سے پاکستان میں ایف ای ایس کے سربراہ ڈاکٹر فیلکس بینجمن ، ڈیجیٹل میڈیا الائنس فار پاکستان کے صدر سبوخ سید ، ڈائریکٹر […]

پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونےکے مقدمے میں عمران سمیت دیگر رہنما نامزد

اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کےقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، عمر امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک کو ملزم نامزد کیا […]

جھانسی کی رانی اور جنرل بخت خان

کوچہ سیاست کے بدلتے رنگ دیکھتے نصف صدی ہونے کو آئی۔ چھتیس برس اخبار کے صفحات پر بدلتے لب و لہجے میں حسن طلب کی باس سے آشنائی ہو چکی۔ ہمیں خبر کے واقعاتی حقائق دیکھنا ہوتے ہیں۔ کسی درجہ دوم کے اہلکارسے ’اندر کی خبر‘ جاننے کی خواہش یا ضرورت باقی نہیں رہی۔ یہ […]

مرغی، سانپ اور دانشور

ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے، وہ ہمیں باڑے میں لے گیا، وہاں مرغیاں بھاگتی پھر رہی تھیں، اُس نے ایک مرغی کو دبوچنا چاہا، مگر وہ پھڑپھڑا کر اُس کے ہاتھ سے نکل گئی، اُس نے اپنے ساتھی کو بلایا، دونوں نے مرغی کو گھیرا ڈالا، مرغی نے چھلانگ […]

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم: اسلام آباد میں صورتحال معمول پر آنے لگی، موٹرویز کھل گئیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں صورتحال معمول پر آنے لگی۔ تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران 4 روز سے بند موٹرویز کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ موٹر وے حکام کے مطابق موٹروے ایم 2، اسلام آباد تا لاہور، اسلام آباد سے […]