کیا پاکستان فیلڈ اسٹیٹ ہے؟
ہمارے ایک طالب علم نے سوال کیا کہ کیا پاکستان ایک ڈیپ اسٹیٹ (Deep State) ہے؟ اس سوال پر ہم نے مختصر وضاحت پیش کی۔ پھر ہمارے مستقل قاری اور تحریروں پر تفصیلی رائے دینے والے صاحبِ فکر دوست فدا حسین نے ایک اور سوال اٹھایا کہ "فیلڈ اسٹیٹ” کیا ہوتی ہے؟ انہوں نے اس […]
دنیا میں گرمی سے ہونے والی 35 فیصد اموات موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ تھیں، ماہرین
طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ 1990 سے 2018 کے دوران دنیا بھر میں گرمی سے ہونے والی 35 فیصد اموات انسانوں کی پیدا کردہ موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ تھیں۔ آغا خان یونیورسٹی (AKU) کے انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ (IGHD) میں منعقدہ کانفرنس میں ماہرین نے خبردار کیا کہ اگر فوری اقدامات […]
فیصل آباد: گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی گرفتار
فیصل آباد: پولیس نے گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی نشاندہی پر چوری شدہ زیوارت بھی برآ مد کر لیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق النجف کالونی کے رہائشی محمد زبیر نامی شخص نے پولیس کو درخواست دی تھی […]
لودھراں: نجی اسکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، مقدمہ درج
لودھراں میں نجی اسکول کے پرنسپل کو طالبہ سےمبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لودھراں کے نجی اسکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق والد کا دعویٰ ہے […]
کرم: جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی
کرم: فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع کرم میں […]
اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں: فضل الرحمان
سکھر: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں۔ سکھر میں باب الاسلام سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پارٹی کے فیصلے سے غرض نہیں کہ انہوں […]