وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ […]
بجلی تقسیم کاجدید نظام: پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کوبجلی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کیلئے 20کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کی قابل بھروسہ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز قرض دیا جائے گا۔ اے ڈی بی کے مطابق رقم […]
فیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے،بیشتر کا تعلق تحریک انصاف
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید 50 کے قریب سیاستدانوں سے رابطے میں تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔ پارٹی کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی تحقیقات جاری ہیں۔ باخبر ذرائع […]
کیا فلسفہ پڑھنے کا فائدہ ہے؟
مجھے ٹھیک سے یاد نہیں، غا لباً یہ بات حکیم سنیکا نے کہی تھی کہ انسان کو زندگی میں کسی ایک فلسفی کو اپنا دوست بنا لینا چاہیے، مراد یہ ہے کہ جو فلسفی آپ کو پسند ہو اُس کی کتابیں پڑھنا شروع کر دیں۔ میں نے اِس قول میں کچھ یوں ترمیم کی ہے […]
مدارس کی رجسٹریشن کا قضیہ: تعلیمی ادارے یا صنعتی تنظیمیں؟
پاکستان میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ ہمیشہ ایک پیچیدہ اور متنازع موضوع رہا ہے۔ تاریخی طور پر یہ مدارس سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر ہوتے رہے ہیں، جو وزارت صنعت و تجارت کے ماتحت آتے ہیں۔ مدارس کے اکابرین نے بارہا یہ مؤقف اپنایا کہ چونکہ یہ ادارے خالصتاً تعلیمی خدمات انجام دے […]