کرک: بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا

کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے خنجر کے وار کر کے بھابھی اور بھتیجی سمیت 4 افراد کو زخمی بھی کر دیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے، ملزم نشے کا عادی ہے۔ […]

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا کر مثال قائم کر دی

ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو آج تک مکمل طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا اگر مرد دوسری شادی کرلے تو ظالم اور اگر عورت اپنی زندگی کو ایک دوسرا موقع دیتے ہوئے دوسری شادی کرلے تو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ایسی خاتون کی دوسری شادی کے چرچے […]

سوات: شانگلہ پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے شانگلہ میں پولیس پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے شانگلہ کی تحصیل چکیسر کی حدود میں واقع گنانگرپولیس چوکی پر حملہ کیا۔ حکام کے مطابق چکیسر گنانگر پولیس چوکی پر دہشتگردوں […]

امریکا؛ 15 سالہ طالبہ کی اسکول میں فائرنگ، ٹیچر اور طالبعلم ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں 15 سالہ طالبہ کی فائرنگ سے ٹیچر اور نوجوان طالب علم ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ونسکونسن کے علاقے میڈیسن کے ایک اسکول میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 15 سالہ طالبہ نٹالی رپناؤ نے اسکول ہال میں داخل ہو کر اچانک […]

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف علماء کو بٹھایا: حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف علماء کو بٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ علماء میں کوئی تقسیم نہیں، کوئی ہمارے خلاف کھڑا نہیں ہوا بلکہ کھڑے کیے گئے ہیں۔ حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر حکومت کے […]

جزیرہ وانواتو میں 7.3 شدت کا زلزلہ

جزیرہ وانواتو کے قریب 7.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزے سے دارالحکومت پورٹ ولا میں ایک عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ عمارت کا ایک ستون اور دیوار کا ایک حصہ گر گیا جبکہ کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں۔ عمارت میں امریکی اور فرانسیسی سفارتخانے قائم […]

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ’’غیرانقلابی‘‘ عوامل سے کُلّی طورپر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی سیاسی غیرت وحمّیت کے منافی خیال کرتے ہیں۔ آج پی۔ٹی۔آئی […]