کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ، 50 بچے دم توڑ چکے

ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستوں کی بندش 75 روز بھی جاری ہے۔ شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی جبکہ آمدورفت کے راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں نے گزشتہ روز سے پریس کلب کے باہر شدید سردی میں احتجاجی دھرنا دیا ہوا […]

میاں چنوں: 12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

میاں چنوں میں 12 سال کے بچےکو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 12 سال کا بچہ اپنی بہن کے ہمراہ ملتان سے 3 روز قبل اپنےکزن کی شادی میں میاں چنوں آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ بچہ اچانک غائب ہوگیا تھا جس کے بعد اسے تلاش کیا گیا اور پھر […]

امریکا نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا

امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ غلطی سےگرائےگئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ […]

3 خواتین سمیت گداگری میں ملوث سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے سیالکوٹ اور کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گداگری میں ملوث 3 خوتین سمیت سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف گوجرانوالہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے […]

اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاسپورٹ کے اجرا میں ہونے والی تاخیر کا ازالہ کیا جا رہا ہے، اب مقررہ مدت کے اندر پاسپورٹ ملیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 24/7 اوپن پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹر کے اچانک دورے کے دوران پاسپورٹ […]

مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیوں کیا؟

معاملہ یہ ہے کہ ایل جی بی ٹی تو کہیں پیچھے رہ گئی ہے، اور ایسے لوگ وجود میں آ گئے ہیں جو کہتے ہیں کہ انہیں کتے اور بلیاں سمجھا جائے اور اُن کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جائے۔ ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں ایک ماں اپنے بیٹے کے بارے میں […]

صدر زرداری کے بندھے ہاتھ!!

آصف علی زرداری پر سو سچے جھوٹے الزامات ہیں مگر انکے حامی ہوں یا مخالف، سب ہی اس بات پر ضرور متفق ہوں گے کہ وہ دل و جان سے مصالحت اور مفاہمت کے قائل ہیں۔ انہوں نے مقتدرہ کے ساتھ کئی دہائیوں سے چلی آتی مخاصمت کو ختم کردیا اس سے پیپلز پارٹی کو […]