بہاولپور: نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی اور تشدد کا شکار لڑکی دم توڑگئی
بہاولپور میں نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی اور تشدد کا شکار لڑکی وکٹوریہ اسپتال میں دم توڑگئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج تھی جہاں وہ آج انتقال کرگئی۔ ملزمان 9 دسمبر کو لڑکی کو اسپتال کی ایمرجنسی چھوڑ گئے تھے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ مقتولہ کے جسم پر […]
اے دسمبر کو رونےوالو
دسمبر کے شروع ہوتے ہی شعرا حضرات لکھاری اپنے اپنے قلم ہجر کے قصے کہانیاں لکھنے لگتے ہیں دکھ بھری شاعری بچھڑ جانے کے قصے نہ ملنے کا روگ اور نجانے کیا کیا … مانا کہ یہ سال کا آخری مہینہ ہے، اس کے دنوں کی گنتی ختم ہوتے ہی نئے سال کی گنتی شروع […]
ضلع کُرم آفت زدہ قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے ریلیف ایمرجنسی کی بھی منظوری دے دی
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کُرم کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم کی صورتحال اور صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کرم کے مسئلے کے پائیدار حل کیلئے متعدد جرگے منعقد کیے گئےہیں، […]
مدارس کے فضلاء کے لئے ہنر اور جدید علوم
یہ ایک حقیقت ہے کہ موجودہ دور میں کسی بھی پیشہ ورانہ میدان میں کامیابی کے لیے ہنر اور جدید تکنیکوں کی ضرورت ہے۔ مدارس کے فضلاء کو بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا کہ دینی علوم کی تدریس و تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنے روزگار کو بہتر بنانے کے لیے عملی مہارتیں اور […]
پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر وائٹ واش کردیا،وزیراعظم کی مبارکباد
تین ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 35 رنز سے شکست دیکر وائٹ واش کردیا۔ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 308 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 271 […]
9 مئی ؛ بعض کرداروں کو سزا مل گئی ،اب مرکزی کردار کی باری ہے: عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہےکہ 9 مئی کے بعض کرداروں کو سزا مل گئی اور اب مرکزی کردار کی باری ہے۔ لاہور میں اپنے حلقہ انتخاب گرین ٹاؤن میں لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطار تارڑ نے کہا کہ ہم انتشار اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، سیاسی […]
پھول، گالی اور گھاؤ !!
قلم قبیلہ ہو، کیمرہ کار ہوں یا برش باز، سب کو کبھی کبھار پھولوں کے ہار پڑتے ہیں جبکہ اکثر گالی بازوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ پھول اور گالی کو نظر انداز کرتے بھی رہیں تب بھی کبھی نہ کبھی گھائو دل کو گھائل کرتے رہتے ہیں۔ ان تخلیقی پیشوں کی زندگی بہت مشکل […]