اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہیں، حافظ نعیم الرحمان
لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہے، دس کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں۔ دیرلوئر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب اور مسالک قابل احترام […]
سوشل میڈیا پر عجیب و غریب ڈشز کے بعد آئس کریم بریانی بھی وائرل
آئس کریم اور بریانی دو مشہور اور عالمی سطح پر پسند کیے جانے والی دو الگ الگ ڈشز ہیں لیکن اگر ان دونوں کو ملا دیا جائے تو کیا ہوگا ہے؟ آئس کریم بریانی کا تجربہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس نے کھانے کے بہت سے شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ یہ […]
یورپ میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کا قانون نافذ
یورپی یونین کی جانب سے نافذ کردہ قانون کے مطابق، آج سے یورپ بھر میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کیے جائیں گے۔ ملک بھر میں ایک جیسے چارجر کے اصول کو یورپی یونین کی کونسل نے اکتوبر 2022 میں منظور کیا تھا۔ الیکٹرانک آلات کے مینوفیکچررز کو اپنی مصنوعات کے ڈیزائن کو ایڈجسٹ کرنے […]
عمران خان ملنا چاہیں گے تو ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہم سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کرینگے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے لیے انہیں کوئی باضابطہ پیغام نہیں ملا اور […]
ہمارا مزاح بھی زوال پذیر ہوگیا
جانی کارسن کا شمار امریکہ کے بہترین مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا ہے، اُس نے تیس برس تک ٹی وی پر دی ٹونائٹ شو پروگرام کی میزبانی کی اور چھ ایمی ایوارڈ حاصل کیے۔ اِس پروگرام میں مزاح پیدا کرنے کیلئے جانی کارسن کے پاس بائیس معاون ہوتے تھے جو تحقیق کرکے اُسے چٹکلے، لطیفے اور […]