الوداع 2024: پاکستان نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ سال 2025 میں داخل
کراچی/ اسلام آباد: پاکستان نے سال تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، گھڑیال میں 12 بجتے ہی ملک کے […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی […]
سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادی
گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق وزیر اعلیٰ […]
غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پناہ گزین علاقوں، اسپتالوں پر بمباری ست گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر حماس کی جانب سے بھی جوابی وار بھرپور انداز میں جاری ہیں، شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی […]
ایک تھی بے نظیر !!
بھٹو کی بیٹی کو رخصت ہوئے سترہ برس ہو گئے۔ اس سے میری آخری ملاقات کو کم و بیش اٹھارہ برس ہو چلے ہیں۔ اس طویل عرصے کے دوران کتنے ہی واقعات قصہ ماضی بن کر حافظے کی لوح سے محو ہو گئے۔ کتنی ہی یادیں وقت کا سیل تند رو بہا لے گیا۔ بے […]
بادشاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا
برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اعزاز لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صادق خان رواں برس مسلسل تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب […]