سال2024 میں ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

اسلام آباد: انسداد ہراسانی قانون 2010 کے تحت طلباء کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سٹینڈنگ انکوائری کمیٹی بنانا ہر تعلیمی ادارے کے لئے لازم ہے۔لیکن چودہ سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی چند تعلیمی اداروں نے ہراسانی جیسے سنگین مسئلے کو سمجھتے ہوئے ایسی کمیٹیز بنائی ہیں جبکہ بہت سےتعلیمی اداروں […]

شہباز شریف اور اماراتی صدر کا معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ رحیم یار خان میں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے عزم کا اظہار کیا۔ […]

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ دبئی میں پاکستان بزنس کونسل دبئی کی تقریب ہوئی جس میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب میں حسین محمد کا کہنا تھاکہ پاک امارات تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور باہمی تجارت 3 […]

ریاض الجنہ پر سال میں ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ختم ہوگئی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ہٹالی گئی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق موبائل ایپ نسک کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہےگی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہےکہ زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعےہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کرسکیں […]

پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو وارننگ،فیصلوں میں اعتماد نہ لینے کا شکوہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر اپنی اتحادی حکومتی جماعت مسلم لیگ ن سے فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کر دیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت متواتر ایسے […]

دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا 116 سال کی عمر میں چل بسیں

دنیا کی معمر ترین خاتون ٹومیکو ایٹوکا نے اپنی زندگی کی 116 بہاریں دیکھنے کے بعد کوچۂ فانی کو خیرباد کہہ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹومیکو ایٹوکا کو دسمبر 2023 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا تھا۔ ٹومیکو ایٹوکا جاپان کے شہر […]

ابن بطوطہ ثانی پھر آگیا!

جونہی مجھے خبر ملی کہ برادر مسلم ملک تضادستان میں بالآخر حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں تو میں رہ نہ سکا اور فوراً ٹکٹ کٹا کر خود خوشی کے ان لمحات کا مشاہدہ کرنے آ پہنچا۔ آپ مجھے بھولے تو نہیں ہونگے میں چار سال پہلے بھی آیا تھا اس وقت […]

قلم کا صدقہ

کئی احباب پوچھتے ہیں، "حقانی یار، تم اتنا زیادہ کیوں لکھتے ہو؟ اور پھر ہر موضوع پر قلم اٹھاتے ہو؟ اس کی ضرورت بھی کیا ہے”۔ میرا جواب ہمیشہ سادہ اور مختصر ہوتا ہے: "یہ قلم کا صدقہ ہے۔” اہل علم جانتے ہیں کہ یہ جملہ گہری بصیرت کا حامل ہے۔ اللہ نے مجھے فکر […]