بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل نے ملاقات کی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

مصنوعی ذہانت ابھی پنگھوڑے میں ہے

’’مصنوعی ذہانت بمشکل ابھی دس سال کی ہوئی ہے، اور یہ اگلے کئی سو سال بلکہ ہزاروں، لاکھوں سال تک ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہوتی چلی جائے گی، گویا جانداروں کے ارتقاء کی طرح اب ہمیں اِس غیر جاندار مصنوعی ذہانت کے ارتقائی عمل کا سامنا ہے اور یہ فقط آغاز ہے۔ آج […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال، سندھ حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے طلبا کی اسکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ کالجز کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کی جائے گی۔میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں […]

بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

بنگلا دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ڈھاکا میں عبوری حکومت کی جانب سے کیا گیا جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کررہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کی جانب […]