7 دن میں لوگ گنجے ہونے لگے، بھارت میں پراسرار بیماری نے تہلکہ مچا دیا
بھارت میں تیزی سے بال گرنے والی حتیٰ کہ دنوں میں گنجا کردینے والی پُراسرار بیماری نے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پُراسرار بیماری میں ریاست مہاراشترا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں کے 50 سے زائد افراد مبتلا ہوگئے جن کے بال تیزی سے گرنے لگے ہیں […]
آڈیو لیک کیس؛علی گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد میں ہوئی جس دوران علی امین […]
حکومت نے عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش نہیں کی: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایاز صادق کی واپسی کے بعد مذاکرات شروع ہو جائیں گے، 190 ملین پاؤنڈ […]
آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے
پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کے زمانے میں شمالی اتحاد سے اپنے تعلقات بہتر بنانا شروع کیے‘ حامد کرزئی افغانستان کے صدر تھے‘ افغانستان کے شمالی علاقے اس زمانے میں بھی حکومت کے اثر سے باہر تھے‘ ان پر شمالی اتحاد کے لوگ قابض تھے‘ احمد شاہ مسعود 2001میں فوت […]
تبدیلی کیسے آئے گی؟
تبدیلی کی خواہش فطری ہے،اگر حالات اس کے متقاضی ہوں۔اگر یہ خواہش ایک قابلِ ذکر طبقے میں پیدا ہو جائے توپورے معاشرے کومضطرب کر سکتی ہے۔تبدیلی ہمیشہ سماجی عوامل کے تابع ہو تی ہے ۔یہ اگر سازگار نہ ہوں تو تبدیلی کے لیے لازم ہے کہ انہیں سازگار بنایا جا ئے۔ بصورتِ دیگر ایسی خواہشا […]
اسرائیل کا بیانیہ کیا ہے؟
جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے وہ تو ہمارے سامنے ہے۔ اس سے بھی اہم مگر یہ ہے کہ اس سب کے پیچھے اسرائیل کا فکری بیانیہ کیا ہے؟ اسرائیل کے جنگی جرائم پر تو دنیا بھر میں بات ہو رہی ہے لیکن ان جرائم کے پیچھے جو بیانیہ کارفرما ہے اس پر بات […]
فیض اور سازشِ اغیار
ملزمان نے اس قصے کو سازش اغیار قرار دیا لیکن ریاست کا دعویٰ تھا کہ ایک سیاسی جماعت نے چند فوجی افسران کے ساتھ مل کر حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس منصوبے کو آج بھی پاکستان میں فوجی بغاوت کی پہلی کوشش قرار دیا جاتا ہے جس کی ابتدائی تفتیش خود […]