’عوام پاکستان‘؛ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، شاہد خاقان کنوینر، مفتاح سیکرٹری ہونگے

الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن گزشتہ سال جون میں منعقد کیے گئے۔ […]

نجی سطح پر حج کے اخراجات کے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی اور نجی عازمین حج کے پیکیج کی تفصیلات بھی جاری کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 جنوری تا […]

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہو گیا۔ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھرلی، پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، یورپ کے لیے قومی ائیر لائن کا فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد […]

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور، 24 کی مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ 24 کارکنان کی ضمانتیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے تھانہ کراچی کمپنی […]

کراچی میں ٹرک کی ٹکر سے 4 موٹر سائیکل سوار جاں بحق، شہریوں نے ٹینکر جلا دیا

کراچی: شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے ٹریفک حادثات میں 6 افراد کی ہلاکت ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہید ملت روڈ بلوچ کالونی جانے والے ٹریک پر ٹینکر کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار […]

والدین نے غیرت کے نام پر اپنی 20 سالہ بیٹی پر گولیاں برسا دیں

لاہور: والدین نے غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی پر گولیاں برسا دیں، جس سے زخمی ہونے والی 20 سالہ شمائلہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہنجروال میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جس میں شدید زخمی حالت میں 20 سالہ […]

ٹرمپ اور غزہ

ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیلی شہری رہا نہ کیے گئے تو و ہ غزہ کو جہنم بنا دیں گے۔ سوال یہ ہے کہ غزہ اس وقت کون سی جنت کا منظر پیش کر رہا ہے؟ غور فرمائیے، دنیا کی واحد سپر وار کا نو منتخب صدر، دھمکی کس کو دے رہا ہے؟غزہ […]

سعودیہ، یو اے ای، چین سمیت 7 ملکوں سے مزید 258 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق7 بھکاریوں سمیت 232 افراد سعودی عرب، یواےای سے 21 پاکستانی ڈی پورٹ کیے گئے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ چین، قطر، انڈونیشیا، قبرص اور نائیجیریا سے بھی پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ […]

جو بائیڈن کا لاس اینجلس میں آگ سے ہونیوالی تباہی پر 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے لاس اینجلس میں آگ لگنے سے ہونے والی تباہی پر اگلے 6 ماہ تک 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر بریفنگ کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ فنڈنگ کی رقم سے متاثرہ علاقوں سے […]