کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، 12 افراد جاں بحق

کرک : انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرک میں انڈس ہائی وے پر امبیری چوک کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ڈی سی نے بتایا کہ انڈس ہائی وے […]

عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ […]

کوئٹہ کی کان میں دھماکہ: 4 لاشیں نکال لی گئیں، 8 کان کنوں کیلئے آپریشن جاری

کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق نواحی علاقے اسپین کاریز سنجدی کی مقامی کوئلہ کان میں گزشتہ رات زہریلی گیس بھرنے کے باعث دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی جس سے 12 مزدور کان میں ہی پھنس گئے۔ حکام […]

دُنیا کی فُوڈ باسکٹ یا بھٹے کی چمنی

ہمالیہ کے نیچے اور سطح مرتفع دکن کے شمال میں زرخیز سبز زمین کی پٹی جو کہ ایک ارب سے زیادہ لوگوں کا گھر ہے دنیا کی بدترین ہوا سے بھرچُکی ہے۔ اسے کبھی دُنیا کی فُوڈ باسکٹ کہاجاتا تھا جو اب دُنیا کے لئے بھٹے کی چمنی بن چُکی ہے۔ سال 2024 کی فضائی […]

لاس اینجلس؛ تا حال نہ بجھ سکی ، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، 150 ارب ڈالر کا نقصان

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی جس کے نتیجے میں 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا جا سکا ہے جب کہ حکام نے […]

حادثہ تاریخ مرتب نہیں کرتا

قوموں کی تاریخ علم ، معیشت اور تمدن کے ارتقا سے مرتب ہوتی ہے۔ اس سفر میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی خاص واقعے سے جڑا ہوا تقویمی عدد علامتی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ پچھلی صدی میں 22جون 1941 ء کو جرمنی نے روس پر حملہ کیا تو اس روز دوسری عالمی جنگ […]

ٹرمپ دور اور پاکستان

ہیلری کلنٹن نے درست ہی کہا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ساس بہو والے ہیں کچھ لوگ ان تعلقات کو رولر کوسٹر سے بھی تشبیہ دیتے ہیں تیزی سے اوپر اور نیچے جانے والا جھولا کبھی آپ کو پاتال میں لے جاتا ہے اور کبھی آسمان میں اڑاتا ہے۔ صدر بش اور جنرل […]

اسرائیل کی یمن میں بندرگاہوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری

اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیرکنٹرول علاقوں میں شدید بمباری کی جس میں پاور اسٹیشن اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے یمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں جمعہ کے روز یمن میں حوثی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں ایک پاور […]