ٹاپ سٹی ون میں سجا اوپن ہاؤس کا عوامی میلہ
ٹاپ سٹی ون میں سجا اوپن ہاؤس کا عوامی میلہ، کے ایم کے ٹاورز کی تقریب میں بڑی تعداد میں فیملیز اور بزنس کمیونٹی کی شرکت؛- جڑواں شہروں کے بیمثال ہاوسنگ پراجیکٹ، ٹاپ سٹی ون میں ایک اوپن ہاؤس ایونٹ منعقد کیا گیا، صبح سے شام تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں دلچسپی رکھنے […]
لاس اینجلس؛آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ، 2 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
امریکی شہر لاس اینجلس میں منگل سے لگی تاریخ کی بدترین آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 12 ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں ، 2 لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ کچھ علاقوں میں فوری انخلا کے […]
کوئٹہ: مزید 7 کان کنو ں کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک کی تلاش تاحال جاری
کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے کانکنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری، کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد 3 روز […]