آپٹا کا ٹی ٹی ایس کے تحت اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد ؛آ ل پاکستان ٹینور ٹریک ایسوسی ایشن (APTTA) نے وفاقی حکومت کی جانب سے ٹینور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کو مختلف درجات میں یکساں طور پر نافذ کیا […]

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ: موسمیاتی تبدیلی کے مہلک اثرات اور تباہ کن نقصانات

لاس اینجلس میں حالیہ جنگلاتی آگ کے باعث حکومت نے ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ یہ آگ شدید خشک سالی اور گرم ہواؤں کی وجہ سے بے قابو ہو چکی ہے، جس نے ہزاروں ایکڑ جنگلات اور رہائشی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد عمارتیں خاکستر ہو […]

پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے،بہتر سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی وزارت حج کے مطابق پاکستانی عازمین حج کو بہتر […]

پاکستان میں سولر انرجی، ایئر کنڈیشنرز کے بڑھتے استعمال کے ماحولیاتی اثرات

پاکستان میں توانائی کے بحران اور مہنگی بجلی کے مسائل نے عوام کو متبادل ذرائع تلاش کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس پس منظر میں، سولر انرجی ایک اہم اور مؤثر حل کے طور پر سامنے آئی ہے۔ شمسی توانائی کے بے پناہ ذخائر اور مناسب حکمت عملی سے بجلی کے بحران کو کم […]

پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سیٹلائیٹ کو چین کے ایک سیٹلائیٹ سینٹر سے خلا میں لانچ کیا جائے […]

لاس اینجلس: آتشزدگی سے ہلاکتیں 24 ہوگئیں، صرف 11 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا

امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی صرف 11 فیصد تک قابو پایا جاسکا ہے اور ماہرین کا اندازہ ہےکہ آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتوں لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ کن آگ کے باعث 24 افراد ہلاک اور 16 لاپتا ہوگئے […]

بجلی کمپنیوں کی نااہلی، گردشی قرضوں میں سالانہ 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: بجلی کمپنیاں نادہندگان سے عدم وصولی، بجلی چوری اور دیگر نااہلیوں کے باعث گردشی قرضے میں ماہانہ 50 ارب اور سالانہ 600 ارب کا اضافہ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ نااہلیوں سے بھری ڈسکوز گردشی قرضوں […]

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم اور اعلان اسلام آباد

رابطہ عالم اسلامی اس وقت مسلم امہ کے لیے رابطے کا بھرپور فریضہ سر انجام دے رہا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد امیر محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی اس ادارے کا نام روشن کیے […]

لاس اینجلس آگ: دنیا کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے شخص کا محل بھی جل کر راکھ بن گیا

امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی تاریخ کی بدترین آگ نے دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا انعام جیتنے والے شخص کا محل بھی راکھ میں تبدیل کر دیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں منگل سے لگی تاریخ کی بدترین آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ۔12 ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ […]

کامران لاہور

قنوطیت بہت ہوگئی فکر مند ہو کے بھی دیکھ لیا، کڑھنے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، تنقید بھی کرلی، تعریف کا سہارا بھی لے لیا، طعنے بھی دیئے، غصے میں بات کی، پیار سے ہاتھ جوڑے کوئی فرق نہیں پڑا، نہ یہ مانتے ہیں نہ وہ مانتا ہے۔ آج خیال آیا کہ ارد گرد […]